Saturday , April 29 2017
Home / ہندوستان / ٹرین حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 151 ہوگئی

ٹرین حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 151 ہوگئی

کانپور 24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اندور ۔ پٹنہ اکسپریس کو حادثہ سے مرنے والوں کی تعداد 151 ہوگئی۔ کانپور کے چیف میڈیکل آفیسر رامائن پرساد نے آج اِس کا انکشاف کیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT