Saturday , June 24 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں موت

ٹرین حادثہ میں موت

حیدرآباد /16 جنوری ( سیاست نیوز ) کاچی گوڑہ اور ودیا نگر کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کی کوشش میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 35 سالہ رمیش جو پیشہ سے مزدور اندول ضلع سنگاریڈی کا ساکن کل ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں ہلاک ہوگیا ۔ کاچی گوڑہ ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT