Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں نامعلوم شخص ہلاک

ٹرین حادثہ میں نامعلوم شخص ہلاک

حیدرآباد 7 اگسٹ (سیاست نیوز) صنعت نگر ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس کے مطابق اس شخص کی شناخت نہیں ہوپائی۔ جو کل رات صنعت نگر کے علاقہ میں ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT