Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹرین سے اترنے کے دوران مزدور حادثہ میں فوت

ٹرین سے اترنے کے دوران مزدور حادثہ میں فوت

حیدرآباد 10 ؍ جولائی(سیاست نیوز)  اپوگوڑہ ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے ایک حادثہ میں ٹرین سے اترنے کے دوران مزدور حادثہ میں ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے بموجب 65 لکشمنا ساکن ناگرکرنول ضلع محبوب نگر آج صبح اپو گوڑہ ریلوے اسٹیشن پہنچ کر ٹرین سے اترنے کے دوران اچانک پٹریوں پر گر پڑا۔ اس حادثہ میں وہ برسرموقع ہلاک ہوگیا جس کے نتیجہ میں ریلوے پولیس نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو دواخانہ  بغرض پوسٹ مارٹم منتقل کیا اور ایک مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT