Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین میں آتشزدگی ، حکام کی چوکسی

ٹرین میں آتشزدگی ، حکام کی چوکسی

حیدرآباد۔ 21 اپریل (این ایس ایس)  ایسٹ کوسٹ ایکسپریس میں مسافرین کو اُس وقت پریشان کن صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑا جب ایک ڈبے میں اچانک آگ لگ گئی۔ اس وقت ٹرین حیدرآباد سے ورنگل جارہی تھی۔ ریلوے اسٹاف نے چوکسی اختیار کرتے ہوئے فائر انجن کی مدد سے فوری آگ پر قابو پالیا۔ یہ واقعہ ضلع نلگنڈہ میں یادگیری گٹہ کے قریب ونگاپلی ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ تکنیکی خرابی کے باعث اچانک آگ لگ گئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT