Sunday , July 23 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین کی بوگی سے نعش برآمد

ٹرین کی بوگی سے نعش برآمد

حیدرآباد /17 جولائی ( سیاست نیوز ) کاچی گوڑہ ریلوے پولیس نے ایک بوگی سے ضعیف شخص کی نعش کو برآمد کرلیا ہے جس کی شناحت نہیں ہوپائی ہے ۔ ریلوے پولیس کے مطابق یہ شخص ٹرین کی بوگی میں دو سیٹوں کے درمیان مشتبہ حالت میں گرا ہوا پایا گیا ۔ جو ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ وہ نیند کی حالت میں گر گیا ہو اور خرابی صحت کے سبب اس کی موت واقع ہوگئی ہو تاہم ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT