Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین کی زد میں آکر ہلاک

ٹرین کی زد میں آکر ہلاک

حیدرآباد /8 مارچ ( سیاست نیوز ) ٹرین میں سفر کی کوشش کے دوران پیش آئے حادثہ میں ایک شحص ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 30 سالہ محمد نواز بابو جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ اڑیسہ کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ بابو ملکاجگیری کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ جو کل فلک نما کے علاقہ سے ٹرین میں سفر کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق جس ٹرین میں سفر کرنا چاہتا تھا اسی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT