Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی

ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی

حیدرآباد 24 جولائی (سیاست نیوز) کاچی گوڑہ کے علاقہ میں ایک شخص نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 45 سالہ پانڈو جو پیشہ سے مزدور ، ایڈکمیٹ علاقہ میں رہتا تھا، یہ شخص گزشتہ چند دنوں سے خرابی صحت سے پریشان تھا جس نے جامعہ عثمانیہ اور ودیا نگر کے درمیان ریلوے لائن پر ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT