Tuesday , August 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ٹریژری منصوبہ پر عمل آوری سے متعلق ورکشاپ

ٹریژری منصوبہ پر عمل آوری سے متعلق ورکشاپ

شاہ آباد۔4ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گلبرگہ ڈی ٹی او کے حدود میں واقع تمام رقمی اور فنڈس کی تقسیم کیلئے عہدیداروں کیلئے ٹریژری 2 منصوبہ پر عمل آوری سے متعلق ایک روزہ ورکشاپ گلبرگہ شہر کے ڈاکٹر ایس ایم پنڈت رنگیا منڈل میں 5 ڈسمبر کی صبح 10:30 بجے تا دوپہر 1:30 بجے تک منعقد ہوگا ۔یہ بات ڈپٹی کمشنر وپل بنسل نے بتائی ۔

TOPPOPULARRECENT