Tuesday , September 26 2017
Home / دنیا / ٹلرسن عرب وزراء سے ملاقات کرینگے

ٹلرسن عرب وزراء سے ملاقات کرینگے

جدہ ۔ 12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن جو بحران زدہ خلیجی خطہ میں ڈپلومیسی کے سلسلہ میں دورہ پر ہیں، آج سعودی عرب پہنچے تاکہ قطر کا بائیکاٹ کرنے والی چار عرب مملکتوں کیساتھ بات چیت کی جاسکے۔ ٹلرسن سعودی عرب کے ساتھ ساتھ مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے وزرائے خارجہ سے جدہ میں ملاقات کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT