Wednesday , May 24 2017
Home / خواتین کا صفحہ / ٹماٹر اور سنگترے کا رس

ٹماٹر اور سنگترے کا رس

اشیاء : ٹماٹر کا رس 200 گرام ( 8 ) اُونس ، سنگترے کا رس 50 گرام ( دو اُونس ) پسی ہوئی اجوائین ایک چٹکی ، لیموں کا رس 15 گرام ( تین کھانے کے چمچ ) ، چینی تین کھانے کے چمچ ، برف کے ٹکڑے حسب ضرورت ۔
ترکیب : تمام چیزوں کو چمچ سے اچھی طرح ملائیں اور کھانے سے پہلے پیش کریں ۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT