Wednesday , August 23 2017
Home / ہندوستان / ٹوئیٹر سرویس کئی ممالک میں متاثر

ٹوئیٹر سرویس کئی ممالک میں متاثر

پیرس۔ 19 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ٹوئیٹر کے کروڑہا استفادہ کنندگان کو آج کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ 10 سال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ سوشیل نیٹ ورکنگ سائیٹ کئی ممالک میں مسدود ہوگئی تھی۔ ٹوئیٹر یوروپ کے ترجمان نے اس کی توثیق کی اور کہا کہ اب بھی امریکہ اور لندن و پیرس کے علاوہ روس میں رکاوٹ کا سامنا ہے۔

TOPPOPULARRECENT