Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹورازم پلازہ میں آرٹ گیلری پر فرنیچر کی نمائش

ٹورازم پلازہ میں آرٹ گیلری پر فرنیچر کی نمائش

حیدرآباد 9 اگسٹ (پریس نوٹ) ہندوستانی ہینڈی کرافٹس اور ہینڈلومس کو فروغ دینے کے سلسلہ میں سنٹرل کاٹیج انڈسٹریز کارپوریشن آف انڈیا کی جانب سے یہاں آرٹ گیلری متصل ٹورازم پلازا ، حیدرآباد پر 7 تا 16 اگسٹ فرنیچر کی نمائش و سیل کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس نمائش کا افتتاح بی پی آچاریہ پرنسپال سکریٹری پلاننگ حکومت تلنگانہ نے کیا۔ اس میں ہندوستان بھر کے عمدہ کرافٹس، ساریز، ریڈی میڈ، فرنشنگس، ہوم لینن اکسیسریز، پینٹنگس، آرٹیفیکٹس، میٹل ویر، ووڈ کرافٹ، پاٹری، اسٹون ویر، ماربل کرافٹ، کارپیٹس، فرنیچر، جیویلری، کرافٹ ایٹمس وغیرہ کی نمائش اور فروخت کی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT