Wednesday , September 20 2017
Home / دنیا / ٹکساس میں فائرنگ 4 افراد ہلاک

ٹکساس میں فائرنگ 4 افراد ہلاک

بستروپ۔ 24جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) چار افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے جب کہ ٹکساس کے علاقہ بستروپ کی رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔ ترجمان ڈان ایڈم نے کہا کہ ہلاکتوں کے علاوہ ایک بچہ معمولی زخموں کے ساتھ دواخانے میں زیر علاج ہے ۔ فائرنگ کرنے والے کے بارے میںاور فائرنگ کے مقصد کے بارے میں تفصیلات ہنوز دستیاب نہیں ہوسکے ۔یہ قصبہ آسٹن کے جنوب مشرق میں واقع ہے ۔

TOPPOPULARRECENT