Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹھاکر ہری پرساد انسٹی ٹیوٹ کے ٹریننگ پروگرامس میں داخلے

ٹھاکر ہری پرساد انسٹی ٹیوٹ کے ٹریننگ پروگرامس میں داخلے

حیدرآباد 28 مئی (پریس نوٹ) ٹھاکر ہری پرساد انسٹی ٹیوٹ آف رہبلیٹیشن کی جانب سے معذورین کے لئے ایم ایڈ اسپیشل ایجوکیشن، بی ایڈ اسپیشل ایجوکیشن (ایم آر) ، بی ایڈ اسپیشل ایجوکیشن (ایل ڈی) کورس میں داخلے کی پیشکش کی جارہی ہیں۔ یہ تین کورسیس کی مدت دو سال ہے۔ اس کے لئے درخواست فارمس انسٹی ٹیوٹ سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ خانہ پُری درخواست فارمس داخل کرنے کی آخری تاریخ 28 جون ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے ٹیلی فون نمبر 2404-5454 ، 24046733 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT