Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹینک بینڈ پر بتکماں تہوار لیڈی گورنر اور چیف منسٹر کی اہلیہ شریک

ٹینک بینڈ پر بتکماں تہوار لیڈی گورنر اور چیف منسٹر کی اہلیہ شریک

حیدرآباد 20 اکٹوبر (این ایس ایس) گورنر ای ایس ایل نرسمہن، چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کی اہلیہ نے آج ٹینک بینڈ پر بتکماں فیسٹیول میں حصہ لیا۔ یہ تہوار بڑے پیمانہ پر منعقد کیا گیا تھا جس میں تقریباً 20 ہزار خواتین اور کئی فنکار شریک تھے۔ مختلف اضلاع سے جھانکیاں بھی پیش کی گئی تھیں۔ ویملا نرسمہن اور شوبھا کے سی آر نے یہاں موجود خواتین کے ساتھ ملکر بتکماں کھیلا اور اِس موقع پر تلنگانہ جاگرتی صدر اور رکن پارلیمنٹ کویتا، ڈپٹی اسپیکر پدما دیویندر ریڈی بھی موجود تھیں۔ کویتا نے لال بہادر اسٹیڈیم پر خصوصی پوجا کی اور وہ ریالی کی شکل میں ٹینک بینڈ پہونچیں۔

TOPPOPULARRECENT