Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیٹ اور ڈی ایس سی پر دفتر سیاست میں اتوار کو ماڈل ٹسٹ اور کوچنگ

ٹیٹ اور ڈی ایس سی پر دفتر سیاست میں اتوار کو ماڈل ٹسٹ اور کوچنگ

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جنوری : ( سیاست نیوز): بی ایڈ ، ڈی ایڈ ، لینگویج پنڈت امیدواروں کے لیے ٹیٹ ( اہلیتی امتحان ) اور ڈی ایس سی ( تقرراتی امتحان ) کی کوچنگ اور ماڈل ٹسٹ اتوار 3 جنوری صبح 11 تا 2 بجے دن دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ انگلش / اردو میڈیم کے ٹرینڈ ٹیچرس شریک ہو کر استفادہ کریں ۔ تلنگانہ کی معلومات بھی فراہم کی جائیگی ۔۔

TOPPOPULARRECENT