Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیٹ اور گروپ II امتحانات پر آج گائیڈنس پروگرام و ماڈل ٹسٹ

ٹیٹ اور گروپ II امتحانات پر آج گائیڈنس پروگرام و ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 5 مارچ (سیاست نیوز) ٹیچرس کے اہلیتی امتحان ٹیٹ اور گریجویٹ کے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے گروپ  II امتحانات کے امیدواروں کیلئے اتوار 6 مارچ کو گائیڈنس پروگرام اور ماڈل ٹسٹ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ صبح 11 تا 2 بجے ٹیٹ ؍ ڈی ایس سی اردو ؍ انگلش میڈیم ٹسٹ اور ڈھائی بجے تا 5 بجے گروپ II امتحانات کے چار پرچوں کے ماڈل پیپرس دیئے جائیں گے اور گائیڈنس لکچر ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT