Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیٹ و ڈی ایس سی اور سرکاری ملازمتوں کا آج ماڈل ٹسٹ

ٹیٹ و ڈی ایس سی اور سرکاری ملازمتوں کا آج ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 5 ڈسمبر (سیاست نیوز) ٹیچرس کے ہونے والے امتحانات اہلیتی امتحان (ٹیٹ) اور تقررات کے امتحان ڈی ایس سی کیلئے بی ایڈ، ڈی ایڈ، یو پی ٹی، پنڈت امیدوار اہل ہیں۔ ان کیلئے آج اتوار 6 ڈسمبر 11.30 تا 2 بجے دن ماڈل ٹسٹ (تمثیلی امتحان) دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ انٹرمیڈیٹ، ڈگری، پی جی ایم بی اے امیدواروں کیلئے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے سرکاری ملازمتوں کے امتحان کا ماڈل ٹسٹ بھی رہے گا۔ کوئی بھی امیدوار اس میں شرکت کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT