Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیٹ پر دفتر سیاست میں کل لکچر

ٹیٹ پر دفتر سیاست میں کل لکچر

حیدرآباد ۔ 25 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس کے لیے اہلیتی امتحان ٹیٹ تلنگانہ میں یکم مئی کو مقرر ہے ۔ اس میں شریک ہونے والے ٹرینڈ امیدواروں کے لیے جن میں بی ایڈ ، ڈی ایڈ لینگویج پنڈت بروز اتوار 27 مارچ کو 11 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر ماہرین کا لکچر رکھا گیا ۔ مسٹر عبدالرشید ڈائٹ ناگارام کا اور عبدالرحمن تعلیمی نفسیات اور بچوں کی نشوونما پر لکچر دیں گے ۔ امیدوار وقت پر شریک ہو کر معلومات حاصل کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT