Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیٹ کا مفت تمثیلی امتحان

ٹیٹ کا مفت تمثیلی امتحان

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ٹیٹ میں شریک ہونے والے امیدواروں کے لیے اردو / انگلش کا ایک اہم مفت تمثیلی امتحان اتوار 15 مئی کو صبح 11 تا 2 بجے دن محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ یہ فری ٹسٹ ہوگا ۔۔

TOPPOPULARRECENT