Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیٹ کی گائیڈ معہ ماڈل پیپرس دفتر سیاست میں دستیاب

ٹیٹ کی گائیڈ معہ ماڈل پیپرس دفتر سیاست میں دستیاب

حیدرآباد ۔ 9 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس اہلیتی امتحان ٹیٹ تلنگانہ میں 22 مئی کو مقرر ہے ۔ اس کی گائیڈ معہ ماڈل پیپر جوابی او ایم آر شیٹ کے تلنگانہ کی معلومات کے ساتھ سی سی ای نصاب حکومت کی پالیسی اسکیمات جو کسی اردو کتاب / گائیڈ میں شامل نہیں اس کو چار مضامین ، بچوں کی نشوونما ، اردو ، انگلش ، سوشیل کے آبجکٹیو ٹائپ نوعیت کے سوالات کے ساتھ شائع کی گئی جو حیدرآباد میں دفتر سیاست محبوب حسین جگر ہال عابڈس کے علاوہ اضلاع میں دستیاب ہے ۔ اس کی حصولیابی کیلئے 9030424373 پر ربط کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT