Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیٹ یکم مئی کو مقرر ،نوٹس ٹسٹ میٹرئیل

ٹیٹ یکم مئی کو مقرر ،نوٹس ٹسٹ میٹرئیل

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس اہلیتی امتحان ٹیٹ تلنگانہ میں یکم مئی کو مقرر ہے ۔ اس کے لیے پرچہ I صبح میں اور پرچہ II دوپہر کے اوقات میں ہے ۔ ٹیٹ کے گائیڈس ٹسٹ میٹریل کے لیے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT