Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیچرس اہلیتی امتحان ٹیٹ کے امیدواروں کو ضروری اطلاع

ٹیچرس اہلیتی امتحان ٹیٹ کے امیدواروں کو ضروری اطلاع

حیدرآباد ۔ 20 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : ٹیچرس کا اہلیتی امتحان ٹیٹ اپنے مقررہ تاریخ یکم مئی کو ہوگا اس کے ہال ٹکٹ ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈنگ کا 20 اپریل کو ہوا تھا تاہم اس کو ناگزیر وجوہات کی بناء مسدود کر کے 23 اپریل سے دوبارہ ڈاؤن لوڈنگ کرنے کا اعلان کیا گیا ۔ امیدوار اپنا آئی ڈی رجسٹریشن نمبر اور تاریخ پیدائش دیتے ہوئے ہال ٹکٹ کا پرنٹ آوٹ حاصل کرلیں ۔ پرچہ I یکم مئی کو صبح اور پرچہ دوم دوپہر 2-30 بجے تا 5 بجے رکھا گیا ہے ۔ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر ماڈل پیپرس کے ساتھ اتوار 24 اپریل کو 11 بجے گرانڈ ماڈل ٹسٹ رکھا جارہا ہے ۔ ۔

TOPPOPULARRECENT