Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیچرس ایجوکیشن اور اساتذہ کیلئے این سی ٹی ای ریو کمیٹی کا حیدرآباد میں اجلاس

ٹیچرس ایجوکیشن اور اساتذہ کیلئے این سی ٹی ای ریو کمیٹی کا حیدرآباد میں اجلاس

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : حکومت ہند کی وزارت فروغ انسانی وسائل نے این سی ٹی ای ریو کمیٹی پانچ ارکان کی بنائی ہے جو ٹیچرس ایجوکیشن کے معیار اور این سی ٹی ای نیشنل کونسل فار ٹیچرس ایجوکیشن کی ریو کمیٹی نے اپنے مشورے اور تجاویز طلب کرنے حیدرآباد میں 9 مارچ صبح 11 بجے ہوٹل گولکنڈہ مانصاحب ٹینک پر عوام کا اجلاس طلب کیا ہے ۔ اس کمیٹی کے چیرمین پروفیسر اختر صدیقی جامع ملیہ اسلامیہ دہلی ہیں اور دیگر وائس چانسلرس ارکان ہیں ۔ ایم اے حمید تلنگانہ ٹیٹ کے امیدواروں کے مسائل کے لیے 300 امیدواروں کی تحریری نمائندگی کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT