Sunday , April 30 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیچرس تقررات کے آن لائن رجسٹریشن میں تاخیر

ٹیچرس تقررات کے آن لائن رجسٹریشن میں تاخیر

حیدرآباد ۔ 22 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ ریزیڈنشیل اسکولس جو پانچ مختلف سوسائٹیز بشمول میناریٹی سوسائٹی کے ہیں ان میں 7 ہزار جائیداد پر تقررات کے لیے ٹی ایس پی ایس سی کے اعلامیہ کی اجرائی کے بعد آن لائن فارم رجسٹریشن کا آغاز نہیں ہوا ۔ نٹ ، بی کام اور ڈگری کے فیصد نشانات پر کمی کی جارہی ہے ۔ اس کے لیے 9 مارچ کے بعد ترمیم شدہ اعلامیہ جاری ہوگا ۔ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر اتوار 26 فروری کو 11 بجے گائیڈنس پروگرام مقررہے ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT