Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیچرس کا اہلیتی امتحان ٹیٹ ملتوی

ٹیچرس کا اہلیتی امتحان ٹیٹ ملتوی

حیدرآباد ۔ 19 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ کا پہلا ٹیٹ ٹیچرس اہلیتی امتحان ورنگل کے ضمنی انتخابات کی وجہ مختصر وقفہ کے لیے ملتوی ہوگیا ۔ 19 نومبر سے آن لائن آغاز نہ ہوسکا ۔ 29 نومبر سے اس کا آغاز ہوگا ۔ امتحان کی تاریخ بھی 24 جنوری سے ملتوی کی گئی ہے ۔ ڈی ایڈ ، بی ایڈ ، اور اردو / ہندی پنڈت امیدوار اس کے لیے اہل ہیں ۔ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر معلومات کے لیے رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT