Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیچرس کا اہلیتی امتحان ٹیٹ

ٹیچرس کا اہلیتی امتحان ٹیٹ

حیدرآباد ۔ 17جولائی ( سیاست نیوز) ٹیچرس کا اہلیتی امتحان ٹیٹ (TET) تلنگانہ ریاست کا 23جولائی کو مقرر ہے ۔ جو امیدوار اس کے فارمس داخل کرچکے وہ اپنے ہال ٹکٹ ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے امتحانی مرکز پر وقت سے قبل حاضر ہوں ۔ اس سال بھی ٹیٹ پرچہ I اور پرچہ II الگ الگ ہوگا ۔ دفتر ’’سیاست‘‘ کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر اس کے گائیڈس اور رہنمائی کیلئے رجوع ہوسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT