Sunday , October 22 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیچرس کے لیے ٹیٹ اور ڈی ایس سی کا تمثیلی امتحان

ٹیچرس کے لیے ٹیٹ اور ڈی ایس سی کا تمثیلی امتحان

حیدرآباد ۔ 3 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس کیلئے ہونے والے اہلیتی امتحان ٹیٹ اور تقررات کے امتحان ڈی ایس سی کیلئے نمونہ سوالات سے واقفیت اور امتحان طریقہ کار کیلئے ایک تمثیلی امتحان ( ماڈل ٹسٹ ) اتوار 6  دسمبر صبح 11-30 بجے تا 2 بجے احاطہ سیاست کے محبوب حسین جگر ہال ، عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ بی ایڈ ، ڈی ایڈ ، یو پی ٹی اور یم پی ٹی امیدوار وقت پر شریک ہو کر امتحان لکھیں اور شکوک دور کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT