Tuesday , October 17 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیچرس کے ٹیٹ اور ڈی ایس سی کیلئے گائیڈنس لکچر اور ماڈل ٹسٹ

ٹیچرس کے ٹیٹ اور ڈی ایس سی کیلئے گائیڈنس لکچر اور ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 16 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : بی ایڈ ، ڈی ایڈ ، لینگویج پنڈت امیدواروں کیلئے ٹیچرس کا اہلیتی امتحان ٹیٹ تلنگانہ ریاست میں ہونے والا ہے اور اس کے بعد ٹیچرس کے تقررات کا امتحان ڈی ایس سی بھی ہوگا ۔ اس لیے ٹرینڈ ٹیچرس کے لیے ہر اتوار کو دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال میں گائیڈنس لکچر کلاس اور ماڈل ٹسٹ رہے گا ۔ اس اتوار کو خصوصی لکچر کا اہتمام کیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT