Monday , June 26 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیچرس ( گروکل ) تقررات کا آن لائن رجسٹریشن شروع نہیں ہوا

ٹیچرس ( گروکل ) تقررات کا آن لائن رجسٹریشن شروع نہیں ہوا

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن نے ریزیڈنشیل اسکولس کے ٹیچرس کے تقررات ٹرینڈ گریجویٹ ٹیچرس اور پی جی ٹی پوسٹ گریجویٹ ٹرینڈ ٹیچرس کے پوسٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن 18 اپریل سے شروع ہونے کا اعلان کیا اور مابقی پوسٹ کے لیے 20 اپریل سے شروع ہوگا لیکن اس کا آغاز نہیں ہوا ۔ ٹیٹ کی شرط ہے بی ایڈ کئی امیدواروں کو اس میں شرکت سے محرومی کا اندیشہ ہے ۔ حکومت ٹیٹ کو بھی رکھیں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT