Monday , October 23 2017
Home / دنیا / ٹیچر کو چاقوزنی پر پاکستانی نژاد طالب علم کو سزائے قید

ٹیچر کو چاقوزنی پر پاکستانی نژاد طالب علم کو سزائے قید

لندن ۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایک 14 سالہ پاکستانی نژاد اسکولی طالب علم کو 11 سال کی سزائے قید سنائی گئی کیونکہ اس نے کلاس روم میں سیاہ فام ٹیچر کو چاقوزنی کا شکار بنایا تھا۔ برائڈ فورڈ شمالی ہندوستان میں پیش آنے والا یہ واقعہ مبینہ طور پر نسلی منافرت کا نتیجہ تھا۔ لڑکے نے ونسنٹ اوزوما کو کٹسن کنگس اکیڈیمی میں 11جون کو چاقو گھونپ دیا تھا۔ مقدمہ کی سماعت برائڈ فورڈ کراون کورٹ نے واضح ثبوتوں کی موجودگی میں طالب علم جس کے نام کا انکشاف نہیں کیا گیا، 11 سال کی سزائے قید سنائی۔

TOPPOPULARRECENT