Thursday , August 24 2017
Home / دنیا / ٹیکساس میں فائرنگ : 2 ہلاک ،ایک زخمی ، حملہ آور کی خودکشی

ٹیکساس میں فائرنگ : 2 ہلاک ،ایک زخمی ، حملہ آور کی خودکشی

ہوسٹن ۔ 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک لاری کمپنی کے کارکن نے جسے حال ہی میں برطرف کیا گیا ہے، اپنے دفتر واپس آکر اپنے سوپروائزر کو گولی ماردی۔ ایک اور شخص شدید زخمی ہوا تھا جس نے بعدازاں دواخانہ میں دم توڑ دیا۔ تیسرا شخص معمولی سا زخمی ہوا۔ حملہ آور نے خودکشی کرلی۔ لاری کمپنی کے ہک مین نے کہا کہ حملہ آور کمپنی سے برطرف کردیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT