Monday , March 27 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹی آر ایس حکومت کسانوں کی مدد کیلئے تیار : وزیر جگدیش ریڈی

ٹی آر ایس حکومت کسانوں کی مدد کیلئے تیار : وزیر جگدیش ریڈی

سوریاپیٹ ۔ 27 نومبر (آئی این این) ریاستی وزیر جگدیش ریڈی نے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت کسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے درکار رقومات خرچ کرنے کیلئے تیار ہے۔ وزیر موصوف نے حلقہ اسمبلی ٹنگتورتھی میں مختلف ترقیاتی پروگرامس میں وزیر آبپاشی ٹی ہریش راؤ کے ہمراہ حصہ لیا۔ اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے محض کسانوں کی مدد کیلئے آبپاشی پراجیکٹس کی ازسرنو ڈیزائننگ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کو 9 گھنٹے برقی سربراہ کی جارہی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT