Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹی آر ایس میں تنظیمی تبدیلیوں کا فیصلہ

ٹی آر ایس میں تنظیمی تبدیلیوں کا فیصلہ

حیدرآباد۔21 اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی میں بعض اہم تنظیمی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایم پی ڈاکٹر کیشو رائو نے قرارداد پیش کی جسے پلینری سیشن میں منظور کرلیا گیا۔ قرارداد کے مطابق اضلاع میں ٹی آر ایس کی ضلع واری کمیٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ہر ضلع میں اب پارٹی صدر کے بجائے پارٹی کا کنوینر رہے گا۔ اس کے علاوہ اسمبلی واری سطح کی کمیٹیاں رہیں گی۔ ضلع کنوینرس کے ناموں کا جلد ہی اعلان کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT