Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹی آر ایس میں شمولیت ناممکن

ٹی آر ایس میں شمولیت ناممکن

مجھے اقتدار کی ہوس نہیں: وینکٹ ریڈی
نلگنڈہ۔ 14 اپریل (این ایس ایس) سابق وزیر کومٹی ریڈی وینکٹ ریڈی نے آج واضح کیا ہے کہ وہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے کبھی ہاتھ نہیں ملائیں گے، انہیں اقتدار اور عہدہ کی حرص نہیں ہیں۔ سیاسی حلقوں میں یہ اطلاعات گشت کررہی ہیں کہ کومٹی ریڈی وینکٹ ریڈی ٹی آر ایس میں شامل ہونے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار اور عہدہ کی وہ کبھی پرواہ نہیں کرتے اور کسان اور عوام کی بہبود ہمیشہ ان کی اولین ترجیح رہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT