Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹی آر ایس کی رکنیت سازی مہم 75 لاکھ سے تجاوز

ٹی آر ایس کی رکنیت سازی مہم 75 لاکھ سے تجاوز

حیدرآباد۔/12 اپریل، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھرراؤ نے آج دعویٰ کیاکہ تلنگانہ راشٹرا سمیتی کی رکنیت سازی مہم میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ اب پارٹی کی رکنیت 75 لاکھ سے تجاوز کرلی ہے۔ پرگتی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس پارٹی ملک کی تین بڑی جماعتوں میں شمار کی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT