Tuesday , October 24 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹی آر ایس 2019ء انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرے گی

ٹی آر ایس 2019ء انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرے گی

حیدرآباد۔ 12 مارچ (سیاست نیوز) گورنمنٹ چیف وہپ کوپلا ایشور نے توقع ظاہر کی کہ حکمراں ٹی آر ایس پارٹی 2019ء انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے ہولی کے موقع پر منعقدہ ایک مذہبی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے بھگوان سے پراتھنا کی ہے کہ ریاست کے عوام کی صحت اور خوشحالی میں بہتر ہو۔ ٹی آر ایس حکومت کا مقصد بھی یہی ہے کہ ریاست کے عوام کی ترقی و بہبودی کیلئے اقدامات کرے۔

TOPPOPULARRECENT