Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل میں پوسٹس کے لیے درخواست کی مدت میں توسیع

ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل میں پوسٹس کے لیے درخواست کی مدت میں توسیع

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : پبلک ریلیشنس آفیسر ، ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل کے بموجب سدرن پاورڈسٹری بیوشن کمپنی آف تلنگانہ لمٹیڈ نے ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل میں چیرپرسن / سی جی آر ایف کے دو جائیدادیں اور لااٹاچی کے ایک پوسٹ کے لیے اہل امیدواروں سے ادخال درخواست کی تاریخ میں 18 فروری تک توسیع دیا ہے ۔ ان کے لیے اہلیتی پیمانہ کمپنی کی ویب سائٹ tssouthernpower.com پر موجود ہے ۔ اہل امیدوار اس موقع سے استفادہ کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT