Thursday , March 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹی ایس سیٹ ادخال درخواست تاریخ میں توسیع

ٹی ایس سیٹ ادخال درخواست تاریخ میں توسیع

حیدرآباد ۔ 20 ۔ مارچ : ( آئی این این ) : تلنگانہ اسٹیٹ نے اسٹیٹ ایلیجیبلیٹی ٹسٹ ( ٹی ایس ۔ سیٹ 2017 ) کے لیے آن لائن ادخال درخواست کی آخری تاریخ میں بغیر دیرینہ فیس کے ساتھ 27 مارچ تک توسیع کی گئی ہے ۔ قبل ازیں آخری تاریخ 20 مارچ مقرر کی گئی تھی ۔ مزید تفصیلات کے لیے ویب سائٹ telanganaset.org ملاحظہ کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT