Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹی ایس پی ایس سی چیرمین کی گورنر سے ملاقات

ٹی ایس پی ایس سی چیرمین کی گورنر سے ملاقات

حیدرآباد ۔ 16 ۔ نومبر : ( این ایس ایس) : تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے چیرمین پروفیسر جی چکراپانی نے آج گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے راج بھون میں ملاقات کی ۔ پروفیسر چکرا پانی نے گورنر کے ساتھ مختلف گروپس کے پوسٹس کے رکروٹمنٹ کے لیے امتحان کے طریقہ کار پر بات کی ۔ انہوں نے مسٹر نرسمہن کو نئے پروسیجرس عصری ٹکنالوجیز کو متعارف کرنے ، آن لائن درخواستوں اور امتحانات منعقد کرنے کے طریقہ کار سے واقف کروایا ۔ معلوم ہوا کہ گورنر نے چکراپانی سے شفاف انداز میں امتحانات منعقد کرنے کے لیے کہا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT