Monday , September 25 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹی سی ایس کی نئی شرح فیصد کا یکم جون سے اطلاق

ٹی سی ایس کی نئی شرح فیصد کا یکم جون سے اطلاق

حیدرآباد ۔ 25 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : بجٹ 2016 میں دفعہ 206 C (1) کے تحت مختلف اشیاء جیسے بیولین ، جویلری ، موٹر وہیکل اور دیگر اشیاء پر ٹی سی ایس ( ٹیکس کلیکٹیڈ ایٹ سروس ) کی شرح فیصد حسب ذیل کے مطابق ہوگی ۔ شراب کی فروخت پر ایک فیصد ٹینڈولیفس پانچ فیصد ، جنگلاتی لیز کے تحت یا غیر جنگلاتی لیز کے تحت 2.5 فیصد ، اسکراپ ایک فیصد ، کوئلہ یا آئرن اور ایک فیصد ، پارکنگ لاٹ ، ٹول پلازا 2 فیصد ، بیولین کی 2 لاکھ اور جویلری کی 5 لاکھ سے زائد فرخت پر ٹی سی ایس ایک فیصد اور موٹر وہیکل کے دس لاکھ روپئے سے زائد فروخت پر ایک فیصد ٹی سی ایس لاگو ہوگا جب کہ ٹی سی ایس کا یکم جون 2016 سے اطلاق ہوگا ۔ فینانس ایکٹ کی 2016 کی جانب سے ٹی سی ایس شرح فیصد میں ترمیمات عمل میں لائی گئی ۔۔

TOPPOPULARRECENT