Saturday , October 21 2017
Home / شہر کی خبریں / پائلٹ بنیادوں پر 25 گاووں میں ایل ای ڈی بلبس کی تقسیم ‘ وزیر

پائلٹ بنیادوں پر 25 گاووں میں ایل ای ڈی بلبس کی تقسیم ‘ وزیر

حیدرآباد 22 مئی ( این ایس ایس ) وزیر پنچایت راج جوپلی کرشنا راؤ نے آج عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ 25 گرام پنچایتوں کی نشاندہی کریں تاکہ پائلٹ بنیادوں پر ایل ای ڈی بلبس کی تقسیم عمل میں آسکے ۔ ایک جائزہ اجلاس میں وزیر موصوف نے گاووں میں ایل ای ڈی بلبس کی تقسیم کی ضرورت کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات اور عہدیداروں کو ترقیات کے علاوہ پینے کے پانی کی سربراہی اور دیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا ۔

TOPPOPULARRECENT