Tuesday , August 22 2017
Home / ہندوستان / پارسی سال نو پر وزیراعظم کی مبارکباد

پارسی سال نو پر وزیراعظم کی مبارکباد

نئی دہلی ۔ /20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے پارسی سال نو 1395 فصلی یکم فروردین ’’نوروز‘‘ پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ اس سے ہم آہنگی کے جذبہ کو مزید تقویت حاصل ہوگی ۔ وزیراعظم مودی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’نوروز مبارک ۔ امید کہ یہ مبارک موقع سماج کیلئے امن و خوشحالی کی نوید ہوگا اور ہم آہنگی کے جذبہ کو تقویت حاصل ہوگی ۔ ‘‘

TOPPOPULARRECENT