Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / پارلیمانی پیانل میں خواتین کی نمائندگی کا مطالبہ

پارلیمانی پیانل میں خواتین کی نمائندگی کا مطالبہ

حیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( آئی این این ) : ٹی آر ایس ایم پی کے کویتا نے پارلیمانی کمیٹی میں خواتین کے لیے مزید نمائندگی دینے کا مطالبہ کیا ۔ قومی خواتین لیجسلیچرس کانفرنس نئی دہلی میں خطاب کرتے ہوئے کویتا نے کہا کہ خواتین کی نمائندگی کو زندگی کے تمام شعبوں میں یقینی بنانے کی ضرورت ہے ۔ خاتون ارکان پارلیمنٹ کو پارلیمانی کمیٹی میں مناسب نمائندگی نہیں مل رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT