Thursday , August 17 2017
Home / سیاسیات / پارلیمنٹ میں تعطل پر راہول اور سونیا گاندھی پر بی جے پی کی تنقید

پارلیمنٹ میں تعطل پر راہول اور سونیا گاندھی پر بی جے پی کی تنقید

ممبئی۔/8اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے آج دعویٰ کیا ہے کہ سونیا گاندھی اور راہول گاندھی پارلیمنٹ میں کام کاج کرنے کی اجازت نہیںدے رہے ہیں۔ اگرچیکہ ان کی پارٹی کے کئی قائدین ایوان کے اندر احتجاج کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ پرکاش جاویڈکر نے کہا کہ کانگریس کے کئی قائدین احتجاج ختم کرنے کے خواہاں ہیں لیکن راہول گاندھی اور سونیا گاندھی ایسا کرنا نہیں چاہتے۔

TOPPOPULARRECENT