Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / پارلیمنٹ میں سونیا گاندھی کی آمریت پسندی عیاں : دتاتریہ

پارلیمنٹ میں سونیا گاندھی کی آمریت پسندی عیاں : دتاتریہ

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ نے آج کہا کہ پارلیمنٹ کی کارروائی کو درہم برہم کرنے کانگریس کے رویہ سے سونیا گاندھی کی آمریت پسندانہ ذہنیت عیاں ہوچکی ہے ۔ کانگریس نے بلوں کی منظوری میں تعاون کرنے کے بجائے اپنی ہٹ دھرمی دکھائی ہے ۔ کانگریس کا رویہ نہایت ہی غیر جمہوری اور آمریت پسندانہ ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT