Wednesday , August 23 2017
Home / سیاسیات / پارلیمنٹ میں چائے، کافی مہنگے

پارلیمنٹ میں چائے، کافی مہنگے

نئی دہلی ، 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) غذا کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کامپلکس میں اب چائے اور کافی کی قیمتیں بھی کئی گنا بڑھا کر آج سے 5 روپئے فی پیالی کردی گئی ہیں۔ ٹی اینڈ کافی بورڈز نے یہ اقدام کیا۔ پہلے چائے پیالی 1 روپیہ اور کافی کیلئے 1.50 روپئے وصول کئے جاتے تھے۔

TOPPOPULARRECENT