Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / پالیر ضمنی انتخاب : کوئی پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا گیا

پالیر ضمنی انتخاب : کوئی پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا گیا

حیدرآباد 23 اپریل ( آئی این این ) کھمم ضلع میں پالیر اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کیلئے کوئی پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا گیا ہے ۔ پالیر اسمبلی حلقہ کے رائے دہی 16 مئی کو ہونے والی ہے اور نتائج کا اعلان 19 مئی کو کیا جائیگا ۔ اس ضمنی انتخاب کیلئے 22 مئی کو اعلامیہ جاری کیا گیا تھا ۔ پرچہ جات نامزدگیوں کے ادخال کی آحری تاریخ 29 اپریل مقرر کی گئی ہے ۔ تاحال ایک بھی پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا گیا ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT