Wednesday , August 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / پالی سیٹ فری کوچنگ برائے اقلیتی طبقات

پالی سیٹ فری کوچنگ برائے اقلیتی طبقات

نظام آباد۔ 4 اپریل (فیاکس) انچارج صدر مدرس مسٹر سہیل پرویز گورنمنٹ ہائی اسکول خلیل واڑی اُردو میڈیم آٹو نگر نظام آباد کے مطابق محکمہ اقلیتی بہبود حکومت تلنگانہ کے زیرسرپرستی مرکز تعلیم ترقی برائے اقلیتی طبقات کی جانب سے Polycet-2016 کیلئے 6 اپریل سے 19 مفت کوچنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ایسے اقلیتی امیدوار جوPolycet-2016 کیلئے رجسٹریشن کرواچکے ہیں۔ مفت کوچنگ کیلئے 5 اپریل تک اپنا نام دو پاسپورٹ سائز فوٹوگراف اور ادخال فارم ؍ ہال ٹکٹ کی نقل کے ساتھ گورنمنٹ ہائی اسکول خلیل واڑی پر رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9666429104 پر ربط پیدا کریں۔

TOPPOPULARRECENT